قندیل ہدایت — Page 1312
1312 of 1460 1062 لوقا ۳۱:۲۲ سلطنت میں میرے دستر خوان سے کھاؤ اور پیو بلکہ تم شاہی تختوں پر ہو؟ اُٹھ کردعا مانگوتا کہ آزمایش میں نہ پڑو۔نہ۔بیٹھ کر اسرائیل کے بارہ قبیلوں کی عدالت کرو گے۔خداوند یسوع کی گرفتاری ۳۱ شمعون ! شمعون ! شیطان نے گڑ گڑ اکر اجازت چاہی ۴۷ بھی وہ یہ بات کہہ ہی رہا تھا کہ آدمیوں کا ایک ہجوم آپہنچا کہ تمہیں گندم کی طرح پھٹکے ۳۲ لیکن میں نے تیرے لیے دعا کی اور اُن بارہ میں سے ایک جس کا نام یہودہ تھا، اُن کے آگے آگے کہ تیرا ایمان جاتا نہ رہے اور جب تو تو بہ کر چکے تو اپنے بھائیوں تھا۔وہ یسوع کو چومنے کے لیے آگے بڑھا۔۴۸ لیکن یسوع نے اُس سے کہا: یہوداہ کیا تو ایک بوسہ سے ابنِ آدم کو پکڑ واتا ہے؟ کے ایمان کو مضبوط کرنا۔۳۳ پطرس نے اُس سے کہا: اے خداوند! تیرے ساتھ تو ۹ جب یسوع کے ساتھیوں نے یہ ماجرا دیکھا تو کہا: اے خداوند! کیا ہم تلوار چلائیں؟ ۵۰ اور اُن میں سے ایک نے سردار میں قید ہونے بلکہ مرنے کو بھی تیار ہوں۔۳۴ لیکن یسوع نے کہا: اے پطرس! میں تجھ سے کہتا ہوں کا ہن کے نوکر پر تلوار چلا کر اُس کا دایاں کان اُڑا دیا۔کہ آج مُرغ کے بانگ دینے سے پہلے تو تین بار میرا انکار کرے لیکن یسوع نے جواب دیا: بس، بہت ہو چکا اور اُس گا کہ مجھے جانتا تک نہیں۔۵۱ نے اُس کے کان کو چھو کر اچھا کر دیا۔۳۵ اس کے بعد یسوع نے اُن سے پوچھا: جب میں نے ۵۲ تب یسوع نے سردار کاہنوں اور ہیکل کے سپاہیوں اور تمہیں بڑے ہتھیلی اور جوتوںکے بغیر بھیجا تھا تو کیا م کسی چیز کے بزرگوں سے جوا سے گرفتار کرنے آئے تھے کہا: کیا تم تلوار یں اور لاٹھیاں لے کر کسی ڈاکو کو پکڑنے نکلے ہو؟ ۵۳ جب میں ہر روز ہیکل میں تمہارے ساتھ ہوتا تھا تو تم نے مجھ پر ہاتھ نہ ڈالا لیکن یہ محتاج رہے تھے؟ اُنہوں نے کہا: کسی چیز کے نہیں۔اُس نے اُن سے کہا : مگر اب جس کے پاس ہوا ہو وہ تمہارے اور تاریکی کے اختیار کا وقت ہے۔اُسے ساتھ رکھ لے اور اسی طرح تفصیلی بھی اور جس کے پاس تلوار نہ پطرس کا انکار کرنا ہو وہ اپنے کپڑے بیچ کر تلوار خرید لے۔۳۷ کیونکہ میں تم سے کہتا ۵۴ تب اُنہوں نے یسوع کو گرفتار کر لیا اور اُسے وہاں سے ہوں کہ یہ بات جو لکھی گئی ہے کہ وہ بدکرداروں میں شمار کیا گیا اس سردار کا بہن کے گھر میں لے گئے۔پطرس بھی کچھ فاصلہ پر رہ کر کا میرے حق میں پورا ہونا واجب ہے۔اس لیے کہ مجھ سے نسبت پیچھے پیچھے ہو لیا۔۵۵ انہوں نے صحن کے بیچ میں آگ جلائی اور رکھنے والی ہر بات انجام تک پہنچنے والی ہے سب بیٹھ کرتا پنے لگے اور پطرس بھی اُن میں تھا۔۵۶ اور ایک کنیز ۳۸ انہوں نے کہا: اے خداوندا دیکھ، یہاں دو تلواریں ہیں۔نے اُسے آگ کے پاس بیٹھا دیکھ کر اس پر نظریں گاڑ دیں اور کہا خداوند دو کے پاس اسپر اور اُس نے اُن سے کہا: بہت ہیں۔کوہ زیتون پر خداوند یسوع کی دعا کہ یہ آدمی بھی اُس کے ساتھ تھا۔۳۹ پھر وہ باہر نکلا اور جیسا اُس کا دستور تھا وہ کوہ زیتون پر گیا جانتا۔اور اُس کے شاگر د بھی اُس کے پیچھے ہو لیے۔۴۰ اُس جگہ پہنچ کر ا ۵۷ مگر اُس نے انکار کر کے کہا: اے عورت میں اُسے نہیں ۵۸ اُس نے اُن سے کہا: دعا کرو تا کہ تم آزمایش میں نہ پڑو۔" اور وہ میں سے ہے۔: تھوڑی دیر بعد کسی اور نے اُسے دیکھ کر کہا: تو بھی انہی اُن سے ہٹ کر ذرا آگے چلا گیا اور گھٹنے ٹیک کر یوں دعا کرنے پطرس نے کہا: میں نہیں ہوں۔لگا: ۴۲ آے باپ ! اگر تیری مرضی ہو تو اس پیالے کو میرے سامنے تقریبا ایک گھنٹہ بعد کسی اور نے بڑے یقین سے کہا: یہ ۴۳ ۵۹ บ سے ہٹالے لیکن پھر بھی میری مرضی نہیں بلکہ تیری مرضی پوری ہو۔آدمی بلا شک اُس کے ساتھ تھا کیونکہ یہ بھی گیلی ہی ہے۔اور آسمان سے ایک فرشتہ اُس پر ظاہر ہو ا جوا سے تقویت دیتا ۶۰ لیکن پطرس نے کہا: میں نہیں جانتا کہ تو کیا کہتا ہے۔تھا۔۴۴ پھر وہ سخت درد و کرب میں مبتلا ہو کر اور بھی دلسوزی سے دعا وہ ابھی کہہ ہی رہا تھا کہ مُرغ نے بانگ دی۔اور خداوند نے کرنے لگا اور اس کا پسینہ خون کی بوندوں کی مانند زمین پر ٹپکنے لگا۔مُڑ کر پطرس کی طرف دیکھا اور پطرس کو خداوند کی وہ بات یاد ۴۵ دعا کے بعد وہ اُٹھا اور شاگردوں کے پاس واپس آیا تو آئی جو اس نے پطرس سے بھی تھی کہ آج مرغ کے بانگ دینے سے انہیں غم کے مارے سوتے پایا اور اُن سے کہا: تم سو کیوں رہے پہلے تو تین بار میرا انکار کرے گا۔۲۲ اور وہ باہر جا کر زار زار رویا۔