قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1372 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1372

۱۰۵۵ 1372 of 1460 9:17 لوقا 1055 ۱۴ باتوں کی تعمیل کر چکو جن کے کرنے کا تمہیں حکم دیا گیا تھاتو کہو کہ ہم خرید و فروخت کرنے ، درخت لگانے اور مکان تعمیر کرنے میں نکتے نوکر ہیں۔ہم نے وہی کیا جس کا کرنا ہم پر فرض تھا۔مشغول تھے۔۲۹ لیکن جس دن لوک سدوم سے باہر نکلا آگ اور دس کوڑھیوں کا شفا پانا گندھک نے آسمان سے برس کر سب کو ہلاک کر ڈالا۔ایک دفعہ یسوع پر تعلیم کی طرف جارہا تھا۔وہ سامریہ اور ۳۰ ابن آدم کے ظہور کے دن بھی ایسا ہی ہوگا۔ا اُس دِن گلیل کے بیچ سے ہو کر گزرا۔۱۲ جب وہ ایک گاؤں میں داخل ہوا جو چھت پر ہو اور اُس کا مال و اسباب گھر میں ہو وہ اُسے لینے کے تو اُسے دس کوڑھی ملے جو دُور کھڑے ہوئے تھے۔۱۳ انہوں نے لیے نیچے نہ اترے۔جو کھیت میں ہو وہ بھی کسی چیز کے لیے واپس بلند آواز سے کہا: اے یسوع ، اے اُستاد، ہم پر رحم کر! نہ جائے۔۳۲ لوط کی بیوی کو یاد رکھو۔۳۳ جو کوئی اپنی جان ایسوع نے انہیں دیکھ کر کہا: جاؤ، اپنے آپ کو کا بہنوں کو بچانے کی کوشش کرے گا وہ اُسے کھوئے گا اور جو کوئی اُسے کھوئے گا، دکھاؤ اور ایسا ہوا کہ وہ جاتے جاتے کوڑھ سے پاک صاف ہو گئے۔اُسے بچائے رکھے گا۔۳۴ میں کہتا ہوں کہ اُس رات دو آدمی ۱۵ لیکن اُن میں سے ایک یہ دیکھ کر کہ وہ شفا پا گیا، بلند آواز چار پائی پر ہوں گے، ایک لے لیا جائے گا اور دوسرا وہیں چھوڑ دیا سے خدا کی تمجید کرتا ہو اور اپس آیا اور یسوع کے قدموں میں منہ جائے گا۔۳۵ دو عورتیں مل کر چکی پیستی ہوں گی ، ایک لے لی کے بل گر کر اُس کا شکر ادا کرنے لگا۔یہ آدمی سامری تھا۔جائے گی اور دوسری وہیں چھوڑ دی جائے گی۔۳۶ دو آدمی کھیت ایسوع نے اُس سے پوچھا: کیا دسوں کوڑھ سے پاک میں ہوں گے۔ایک لے لیا جائے گا اور دُوسرا چھوڑ دیا جائے گا۔صاف نہیں ہوئے؟ پھر وہ ٹو کہاں ہیں؟ ۱۸ کیا اس پردیسی کے ۳۷ انہوں نے اُس سے پوچھا: اے خداوند! یہ کہاں ہوگا؟ سوا دوسروں کو اتنی توفیق بھی نہ ملی کہ لوٹ کر خدا کی تمجید کرتے ؟ یسوع نے انہیں جواب دیا: جہاں مُردار ہوگا وہاں گدھ بھی نے دیا: ١٩ تب یسوع نے اُس سے کہا: اُٹھ اور رخصت ہو، تیرے ایمان جمع ہو جائیں گے۔۱۹ ١٨ نے تجھے شفادی ہے۔بیوہ اور قاضی کی تمثیل خدا کی بادشاہی یسُوع چاہتا تھا کہ شاگردوں کو معلوم ہو کہ ہمت ۲۰ فریسی اُس سے پوچھنے لگے کہ خدا کی بادشاہی کب آئے ہارے بغیر دعا میں لگے رہنا چاہئے۔اس لیے اس گی؟ اُس نے انہیں جواب دیا: خدا کی بادشاہی ایسی نہیں کہ لوگ نے انہیں یہ تمثیل سنائی: ایک شہر میں ایک قاضی تھا۔وہ نہ تو خدا ” اُسے آتا دیکھ سکیں۔۲۱ اور کہہ سکیں کہ دیکھو وہ یہاں ہے یا وہاں سے ڈرتا تھا، نہ انسان کی پروا کرتا تھا۔اس شہر میں ایک بیوہ بھی ہے۔اس لیے کہ خدا کی بادشاہی تمہارے درمیان ہے۔تھی جو اس قاضی کے پاس آتی رہتی تھی اور اُس سے التجا کیا کرتی ۲۲ اور اُس نے اپنے شاگردوں سے کہا: وہ دن بھی آئیں تھی کہ میرا انصاف کر اور مجھے مدگی سے نجات دلوا۔گے کہ جب ثم ابن آدم کے دنوں میں سے ایک دن کو دیکھنے کی پہلے تو اس نے کچھ دھیان نہ دیا لیکن جب یہ سلسلہ جاری آرزو کرو نے مگر نہ دیکھ پاؤ گے۔۳ لوگ تم سے کہیں گے کہ دیکھ رہا تو اس نے اپنے جی میں کہا: بیچ ہے کہ میں خدا سے نہیں ڈرتا اور وہ وہاں ہے یاد یکھو وہ یہاں ہے مگر تم ادھر مت جانا اور نہ ہی اُن کی انسان کی پروا بھی نہیں کرتا۔لیکن یہ بیوہ مجھے پریشان کرتی رہتی ۵ پیروی کرنا ۲۴ کیونکہ جیسے بجلی آسمان میں کوند کر ایک طرف سے ہے۔اس لیے میں اُس کا انصاف کروں گا۔ورنہ یہ تو روز روز آ کر میں دوسری طرف چلی جاتی ہے ویسے ہی ابنِ آدم اپنے مقررہ دن ظاہر میرا ناک میں دم کر دے گی۔ہوگا۔۲۵ لیکن لازم ہے کہ پہلے وہ بہت دکھ اُٹھائے اور اس زمانہ خداوند نے کہا بسنو ، یہ بے انصاف قاضی کیا کہتا ہے۔کے لوگوں کی طرف سے رڈ کیا جائے۔ے پس کیا خدا اپنے چنے ہوئے لوگوں کا انصاف کرنے میں دیر ۲۶ اور جیسا توح کے دنوں میں ہوا تھا ویسا ہی ابنِ آدم کرے گا جو دن رات اُس سے فریاد کرتے رہتے ہیں؟ " میں کہتا کے دنوں میں ہوگا۔۲۷ کہ لوگ کھاتے پیتے تھے اور شادی بیاہ ہوں کہ وہ اُن کا انصاف کرے گا اور جلد کرے گا۔پھر بھی جب کرتے کراتے تھے اور نوح کے کشتی میں داخل ہونے کے دن تک ابنِ آدم آئے گا تو کیا وہ زمین پر ایمان پائے گا ؟ یہ سب کچھ ہوتا رہا۔پھر طوفان آیا اور اُس نے سب کو ہلاک کر دیا۔فریسی اور محصول لینے والے کی تمثیل ۲۸ اور جیسا لوط کے دنوں میں ہوا تھا کہ لوگ کھانے پینے ، یسوع نے بعض ایسے لوگوں کو جو اپنے آپ کو تو راستباز