قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1371 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1371

۱۰۸۶ 1371 of 1460 يوحنا ۱:۱۴ 1086 ۱۴ گھبراؤ بانگ دے تو تین بار میرا انکار کر چکا ہوگا۔روج حق جسے یہ دنیا حاصل نہیں کرسکتی کیونکہ نہ تو اسے دیکھتی ہے نہ خداوند یسوع کا شاگردوں کو تسلی دینا جانتی ہے۔لیکن تم اُسے جانتے ہو کیونکہ اُس کی سکونت تمہارے مت، خدا پر ایمان رکھو اور مجھ پر بھی۔ساتھ ہے اور اُس کا قیام تمہارے دلوں میں ہوگا۔۱۸ میں تمہیں میرے باپ کے گھر میں بہت سے مکان ہیں۔یتیم نہ چھوڑوں گا۔میں تمہارے پاس آؤں گا۔9 یہ دنیا کچھ دیر اگر نہ ہوتے تو میں نے تمہیں بتادیا ہوتا۔میں تمہارے لیے جگہ تیار بعد مجھے نہ دیکھ پائے گی لیکن تم مجھے دیکھتے رہو گے۔چونکہ میں زندہ کرنے وہاں جارہا ہوں۔اگر میں جا کر تمہارے لیے جگہ تیار رہوں گا، تم بھی زندہ رہو گے۔۲۰ اس دن تم جان لو گے کہ میں کروں تو واپس آکر تمہیں اپنے ساتھ لے جاؤں گا تا کہ جہاں میں اپنے باپ میں ہوں اور تم مجھ میں ہو اور میں تم میں۔۲۱ جس کے ہوں تم بھی ہو۔جہاں میں جارہا ہوں تم وہاں کی راہ جانتے ہو۔پاس میرے احکام ہیں اور وہ انہیں مانتا ہے، وہی مجھ سے محبت خداوند یسوع خدا باپ تک پہنچانے کا راستہ کرتا ہے اور وہ میرے باپ کا پیارا ہوگا۔میں بھی اُس سے محبت تو مانے اُس سے کہا : اے خداوند! ہمیں راستے کا کیا پتا رکھوں گا اور اپنے آپ کو اُس پر ظاہر کروں گا۔۲۲ تب یہوداہ یہوداہ اسکریوتی نہیں ) نے کہا: لیکن آے ہم تو یہ بھی نہیں جانتے کہ تو کہاں جا رہا ہے؟ یسوع نے جواب دیا: راہ ، حق اور زندگی میں ہوں۔خداوند ! کیا وجہ ہے کہ تو اپنے آپ کو ہم پر تو ظاہر کرے گا لیکن دنیا میرے وسیلہ کے بغیر کوئی باپ کے پاس نہیں آتا۔اگر تم نے پر نہیں؟ واقعی مجھے جانا ہوتا تو میرے باپ کو بھی جانتے۔اب تم اُسے جان ۲۳ یسوع نے جواب دیا: اگر کوئی مجھ سے محبت رکھتا ہے تو وہ میرے کلام پر عمل کرے گا۔میرا باپ اُس سے محبت رکھے گا اور گئے ہو بلکہ اُسے دیکھ بھی چکے ہو۔فلپس نے کہا: اے خداوندا! ہمیں باپ کا دیدار کرا دے، ہم اس کے پاس آئیں گے اور اس کے ساتھ رہیں گے۔جو مجھ سے محبت نہیں رکھتا وہ میرے کلام پر عمل نہیں کرتا۔یہ کلام جو تم بس یہی ہمارے لیے کافی ہے۔و یسوع نے جواب دیا: فلپس میں اتنے عرصہ سے تم سُن رہے ہو میرا اپنا نہیں بلکہ میرے باپ کا ہے جس نے مجھے بھیجا ہے۔۲۵ لوگوں کے ساتھ ہوں، کیا تو مجھے نہیں جانتا؟ جس نے مجھے دیکھا ہے اُس نے باپ کو دیکھا ہے۔تو کیسے کہتا ہے کہ ہمیں باپ کا یہ ساری باتیں میں نے تمہارے ساتھ رہتے ہوئے دیدار کرا دے۔کیا تجھے یقین نہیں کہ میں باپ میں ہوں اور کہیں۔۲۶ لیکن وہ مددگار یعنی پاک روح جسے باپ میرے '' باپ مجھ میں ہے؟ میں جو باتیں تم سے کہتا ہوں وہ میری طرف نام سے بھیجے گا تمہیں ساری باتیں سکھائے گا اور ہر بات جو میں سے نہیں بلکہ میرا باپ مجھ میں رہ کر اپنا کام کرتا ہے۔جب میں نے تم سے کہی ہے، یاد دلائے گا۔۲۷ میں تمہارے ساتھ اپنا کہتا ہوں کہ میں باپ میں ہوں اور باپ مجھ میں ہے تو یقین کرو یا اطمینان چھوڑے جاتا ہوں۔میں اپنا اطمئنان تمہیں دیتا ہوں۔کم از کم میرے کاموں کا تو یقین کرو جو میرے گواہ ہیں۔۲ میں تم جس طرح دنیا دیتی ہے اس طرح نہیں۔چنانچہ مت گھبرا ؤ اور مت سے سچ سچ کہتا ہوں کہ جو مجھ پر ایمان رکھتا ہے وہ بھی وہی کرے گا ڈرو۔11 جو میں کرتا ہوں بلکہ وہ ان سے بھی بڑے بڑے کام کرے گا کیونکہ ۲۸ تم نے مجھے یہ کہتے سنا کہ میں جارہاہوں اور تمہارے میں باپ کے پاس جا رہا ہوں۔جو کچھ تم میرا نام لے کر پاس پھر آؤں گا۔اگر تم مجھ سے محبت کرتے تو خوش ہوتے کہ میں مانگو گے، میں تمہیں دُوں گا تا کہ باپ کا جلال بیٹے کے ذریعہ ظاہر باپ کے پاس جا ر ہائیوں کیونکہ باپ مجھ سے بڑا ہے۔۲۹ میں ۱۴ اگر تم میرا نام لے کر مجھ سے کچھ بھی کرنے کی درخواست نے ساری باتیں پہلے ہی تمہیں بتا دی ہیں تا کہ جب وہ پوری ہو کرو گے تو میں ضرور کروں گا۔جائیں تو تم مجھ پر ایمان لاؤ۔" اب میں تم سے اور زیادہ باتیں ہو۔پاک رُوح نازل کرنے کا وعدہ نہیں کروں گا کیونکہ اس دنیا کا سردار آ رہا ہے۔اُس کا مجھ پر کوئی ۱۵ اگر تم مجھ سے محبت کرتے ہو تو میرے احکام بجالاؤ گے۔اختیار نہیں۔۳۱ لیکن دنیا کو معلوم ہونا چاہئے کہ میں باپ سے اور میں باپ سے درخواست کروں گا اور وہ تمہیں ایک اور محبت کرتا ہوں اور اُس کا ہر حکم سراسر بجالاؤں گا۔آؤ! اب یہاں مددگار بخشے گا تا کہ وہ ہمیشہ تک تمہارے ساتھ رہے۔الیعنی سے نکل چلیں۔