قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1373 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1373

1373 of 1460 1225 2 ۲۔پطرس ۱۰:۳ ٣ ۱۲۲۵ حراست میں رہیں۔“ اور پرانے زمانے کے لوگوں کو بھی نہ چھوڑا سے تو آزادی کا وعدہ کرتے ہیں مگر خود بدی کے غلام بنے ہوئے بلکہ بے دینوں کی زمین پر طوفان بھیج کر صرف راستبازی کی منادی ہیں کیونکہ جو چیز انسان پر غالب آ جاتی ہے انسان اُس کا غلام ہو کرنے والے نوح کو اور سات دیگر اشخاص کو بچالیا اور سدوم اور جاتا ہے۔اگر ایسے لوگ جو خداونداور منجی یسوع مسیح کو پہچان کر عمورہ کے شہروں کو جلا کر راکھ کر دیا تا کہ آئندہ زمانہ کے بے دینوں دُنیا کی خرابیوں سے بچے ہوئے ہیں، پھر سے اُن میں پھنس کر اُن کا کو عبرت ہو۔اور راستباز لوط کو جو بے دینوں کے ناپاک شکار ہونے لگیں تو اُن کی بعد کی حالت پہلی حالت سے ابتر ہوتی چال چلن سے تنگ آچکا تھا، بچالیا۔وہ راستباز اُن میں رہ کر اُن ہے۔۲۱ کیونکہ انہوں نے راستبازی کی راہ کو جان تو لیا لیکن اُس کے خلاف شرع کاموں کو دن رات دیکھتا اور اُن کے بارے میں پاک حکم سے پھر گئے جو انہیں دیا گیا تھا۔اُن کے لیے تو یہی بہتر تھا سنتا تھا اور اُس کا پاک دل اندر ہی اندر کڑھتا رہتا تھا۔تو وہ کہ اُسے نہ پہچانتے۔۲۲ اُن پر تو یہ مثال صادق آتی ہے کہ کہتا اپنی خداوند دینداروں کو آزمائیشوں سے بچانا جانتا ہے اور بدکاروں کو قے کی طرف رجوع کرتا ہے اور نہلائی ہوئی سوئرنی کوٹنے کے روز عدالت تک سزا میں گرفتار رکھنا بھی جانتا ہے۔۱۰ خصوصاً اُن لیے کیچڑ کی طرف۔کو جو جسم کی نا پاک شہوتوں کے غلام ہو جاتے ہیں اور اختیار والوں خداوند کی دوسری آمد کو نا چیز سمجھنے لگ جاتے ہیں۔عزیز و! اب میں تمہیں یہ دوسراخط لکھ رہاہوں۔میں یہ گستاخ اور خُو د رائے ہوتے ہیں اور عزت دار لوگوں پر نے دونوں خطوں میں تمہاری یادداشت کو تازہ کرنے لعن طعن کرنے سے نہیں ڈرتے اگر چہ فرشتے طاقت اور قدرت اور تمہارے صاف دلوں کو ابھارنے کی کوشش کی ہے تاکہ تم ان میں اُن سے بڑے ہیں لیکن وہ بھی خداوند کے حضور میں اُن پر پاتوں کو جو پاک نبیوں نے بہت پہلے سے کہہ دی ہیں اور خدا وندا اور الزام لگاتے وقت لعن طعن سے کام نہیں لیتے۔" یہ ان جنگلی منجی کے اس حکم کو جو ہم رسولوں کی معرفت تم تک پہنچا ہے یا درکھ سکو۔جانوروں کی مانند ہیں جو شکار کیے جانے اور ہلاک ہونے کے لیے سب سے پہلے تمہیں یہ جان لینا چاہیے کہ آخری دنوں پیدا ہوئے ہیں اور جن باتوں کو سمجھتے نہیں اُن پر بھی لعنت بھیجتے میں ایسے لوگ آئیں گے جو اپنی نفسانی خواہشات کے مطابق زندگی ہیں۔یہ لوگ جانوروں کی طرح ہلاک ہو جائیں گے۔گزاریں گے اور تمہاری ہنسی اُڑائیں گے اور کہیں گے کہ مسیح کے یہ اپنے بُرے کاموں کا بدلہ پائیں گے۔انہیں دن دہاڑے آنے کا وعدہ کہاں گیا؟ ہمارے آبا واجداد مر چکے اور تب سے اب عیاشی کرنے میں مزا آتا ہے۔یہ گھنونے داغ اور دھتے ہیں ، تک سب کچھ ویسا ہی چلا آ رہا ہے جیسا کہ دُنیا کے پیدا ہونے کے تمہارے ساتھ کھانے پینے میں شریک ہو کر اپنی دغا بازیوں سے وقت تھا۔وہ جان بوجھ کر یہ بھول جاتے ہیں کہ آسمان خدا کے حکم عیش و عشرت کرتے ہیں۔ان کی ہوس پرست نگاہوں سے کوئی کے مطابق زمانہ قدیم سے موجود ہیں اور زمین پانی میں سے بنی عورت محفوظ نہیں رہتی۔یہ گناہ سے باز نہیں رہ سکتے۔یہ کمزور دلوں اور پانی میں قائم ہے پانی ہی سے اُس وقت کی دُنیا ڈوب کر تباہ کو پھانسنا خوب جانتے ہیں۔ان کے دل لالچ سے بھرے ہوئے ہوگئی۔اور خدا کے حکم سے اُس وقت کے آسمان اور زمین محفوظ ہیں۔یہ لعنت کے فرزند ہیں۔ا یہ لوگ سیدھی راہ چھوڑ کر بھٹک ہیں جو آگ میں جلائے جانے کے لیے بید بینوں کی عدالت اور گئے اور بھور کے بیٹے بلعام کی راہ چل پڑے جس نے ناراستی کی ہلاکت کے دن تک باقی رہیں گے۔کمائی کو عزیز جانا۔۱۶ لیکن اُس کی بے زبان گدھی نے اُس کی خطا لیکن عزیز و! ایک بات کبھی نہ بھولو کہ خداوند کی نظر میں ایک پر اُسے ملامت کی اور انسان کی طرح کلام کر کے اُسے اُس کی دین ہزار سال اور ہزار سال ایک دن کے برابر ہیں۔خداوند اپنا وعدہ پورا کرنے میں دیر نہیں لگا تا جیسی دیر بعض لوگ سمجھتے ہیں بلکہ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۸ ۹ دیوانگی سے باز رکھا۔ے یہ لوگ اندھے کنوئیں ہیں اور اُس کبر کی مانند ہیں جسے وہ تمہارے لیے صبر کرتا ہے اور نہیں چاہتا کہ کوئی شخص ہلاک ہو بلکہ تیز ہوا اڑالے جاتی ہے۔بڑی سخت تاریکی اُن کی منتظر ہے۔۸ چاہتا ہے کہ سب لوگوں کو تو بہ کرنے کا موقع ملے۔لوگ گھمنڈی ہیں۔بیہودہ بکواس کرتے رہتے ہیں اور شہوت پرستی ا لیکن خدا کا دن چور کی طرح آجائے گا۔اُس دن آسمان کے ذریعہ اُن لوگوں کو پھر سے نفسانی خواہشات میں پھنسا دیتے بڑے شور و غل کے ساتھ غائب ہو جائیں گے اور اجرام فلکی شدید وٹل ہیں جو ابھی گمراہوں میں سے بچ کر نکل ہی رہے تھے۔یہ اُن حرارت سے پگھل کر رہ جائیں گے اور زمین اور اُس پر کی تمام چیزیں 9