پردہ — Page 204
پرده ہم پر خدا تعالیٰ کا فضل ہے کہ اس نے ہمیں مسیح محمدی کی جماعت میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائی تا کہ ہم اللہ تعالیٰ کی راہوں کو پانے کی طرف توجہ کریں۔اللہ تعالی ہمیں توفیق دے کہ ہم ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے احکامات پر غور کرنے والے اور ان پر عمل کرنے والے ہوں اور اپنی زندگی کے مقصد کو سمجھنے والے ہوں۔“ خطاب از مستورات جلسہ سالانہ یو کے 30 جولائی 2005ء) 204