پردہ

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 205 of 222

پردہ — Page 205

چند مثالی نمونے سیدنا حضرت خلیفۃ اصیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے متعد دمواقع المسیح پر احمدی خواتین کے کے حوالہ سے قابل تقلید نمونوں کا ذکر فرمایا ہے۔بعض مواقع پر نام لئے بغیر مختلف ممالک میں آباد احمدی عورتوں اور بچیوں کی طرف سے پردے کی پابندی کرنے اور اس اسلامی حکم پر جرات کے ساتھ لٹیک کہنے کا بھی اظہار فرمایا ہے۔نیز حضور انور ایدہ اللہ نے ایسی غیر از جماعت خواتین کے تاثرات بھی بیان فرمائے ہیں جنہوں نے احمدی عورتوں کے پردے میں رہتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے سے متعلق کلمات تحسین پیش کئے ہیں۔اس حوالہ سے حضور انور ایدہ اللہ کے چند منتخب ارشادات اختصار سے پیش ہیں تا کہ ہم بھی خدا تعالیٰ کے اس نہایت اہم حکم کی اطاعت کرتے ہوئے خدا تعالیٰ کی رضا اور پیار حاصل کریں اور دنیاوی احترام کی بھی حقدار ٹھہریں۔۔۔۔حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنی والدہ محترمہ حضرت سیدہ ناصرہ بیگم صاحبہ بنت سید نا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ (اہلیہ محترمہ حضرت صاحبزادہ مرزا امنصور احمد صاحب) کی وفات پر اپنے خطبہ جمعہ میں اُن کا تفصیلی ذکرخیر فرمایا۔نیز حضرت سیدہ موصوفہ کی نظر میں کی اہمیت اور پر دہ کوملحوظ رکھنے کی خصوصیت بیان کرتے ہوئے فرمایا: اُن کے ساتھ ایک کام کرنے والی پرانی صدر نے لکھا کہ لجنہ کی تربیت کا بہت خیال رہتا تھا۔اس کے لئے نئے سے نئے طریق سوچتی تھیں۔نئی تدابیر اختیار 205 پرده