بہائیت کے متعلق پانچ مقالے

by Other Authors

Page 70 of 130

بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 70

۱۳۷ بہت فرستان طیب و طاہر شجر از نشانها می دهد مردم شهر سر نشان در استانی در سه پدید نے چودین تو بنایش برشنید رور مین فارسی معزز حاضرین کرام ! السلام علیکم در حمته اله و برکاته آج کے مقالہ کا عنوان یہ ہے کہ قرآنی شریعیت دائمی ہے۔قرآنی شریعت کو مختص الزمان قرار دنیا غلط ہے۔ہمارے بلکہ مضامین میں یہ اس واضح حقیرہ کے برعکس بہائی صاحبان کا خیال ہے کہ قرآنی شریعت بے شک خدا کا کلام تھی مگر اب یہ شریعیت رمعاذ الله ناکارہ اور بے اثر ہو چکی ہے، اب یہ شریعت منسوخ ہو چکی ہے، اب اس کی پیروی سے روحانی فیوض اور آسمانی برکات حاصل نہیں ہو سکتے۔ظاہر ہے کہ جماعت احمدیہ کا مذکورہ بالا عقیدہ اور بہائیوں کا مؤخر الذکر خیال بالکل متضاد اور ایک دوسرے کے نقیض ہیں۔قرآن مجید کے منسوخ قرار پانے سے تحریک احمدیت صحیح نہیں ٹھہر سکتی۔اور اگر قرآن مجید منسوخ نہیں ہوا اور ہمیں یقین ہے کہ ہرگز منسوخ نہیں ہوا۔تو اس صورت میں بہائی تحریک چو تھا لیکچر ہیں۔تین مقالے اس سے پہلے آپ کے سامنے پڑھے جاچکے ہیں کے لئے کوئی بنیاد موجود نہیں۔مالها من قرار - کیونکہ بہائیت کی اساس اور ایک پانچواں مقالہ حسب اعلان کل پڑھا جائے گا۔انشاء اللہ۔اس خیال پر ہے کہ قرآن مجید منسوخ ہو چکا ہے۔اور اب نئی شریعت حضرات ایہ مضمون بہت بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ہمارا یقین ہے کہ آپ کی ہے۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ علیہ السلام نے جماعت احمدیہ کو تلقین قرآن مجید کامل شریعیت ہے ، محفوظ شریعت ہے اور ہمیشہ قائم رہنے والی شریعت ہے۔جب تک یہ زمین اور یہ آسمان قائم ہیں تب تک یہ شریعت قائم و دائم ہے۔رہتی دنیا تک قرآنی شریعت کا سکہ تمھاری رہے گا۔اور آدم زاد اپنی روحانی نجات کے لئے اسی ترشیہ سے آبجیات پینے کے محتاج رہیں گے۔اپنی سیاسی، اخلاقی اور تمدنی مشکلات کا حل اور اپنی تمام بیماریوں کے علاج کے لئے انہیں قرآنی شریعت کی طرف رجوع کرتا پڑے گا۔ہمارے نزدیک قرآن پاک ایک زندہ کتاب ہے اور جب تک انسان باقی ہیں اس شریعیت کا بقاء اور اس کا نفاذ مقدر ہے۔ہمارے فرمائی ہے: تمہارے لئے ایک ضروری تعلیم یہ ہے کہ قرآن شریف کو مجور کی طرح نہ چھوڑ دو کہ تمہاری اسی میں زندگی ہے ہو لوگ قرآن کو عزت دیں گے۔وہ آسمان پر یورات پائیں گے جو لوگ ہر ایک حدیث اور ہر ایک قول پر قرآن کو مقدم رکھیں گے اُن کو آسمان پر مقدم رکھا جائے گا۔نوع انسان کے لئے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن اور تمام آدم زادوں کے لئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر