بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 69
۱۳۵ ترجمہ دیسی ایسے انسان کے لئے بھی روا نہیں جسے اللہ تعالیٰ نے کتاب حکمت اور ثبوت دی ہو کہ وہ لوگوں سے کہتا پھرے کہ اللہ کی بجائے میرے بندے بن جاؤ بلکہ تمھیں چاہئیے کہ کتاب انہی کے علم اور درس کے ذریعہ سے تم ربانی بن جاؤ کوئی یہ بھی حکم نہیں دے سکتا کہ فرشتوں اور نبیوں کو خدا مانونہ کیا بنی تمہارے مسلمان ہو جانے کے بعد تمہیں گھر کا حکم دے سکتا ہے ؟ یعنی ایسا ہونا ناممکن ہے کیونکہ انبیاء علیہم اسلام تو خدا تعالی کی توحید تم کرنے کے لئے آتے ہیں۔حضرات! آپ قرآن مجید کی اس آیت کی روشنی میں بہائیوں کے مندرجہ بالا حوالہ جات پر ایک نظر ڈالیں گے تو آپ پر کھیل جائے گا کہ بہاء اللہ کا دعوائے الومیت صریح کفر ہے پس میں کھتا ہوں آیا مُرُكُمْ بِالكُفْرِ بَعْدَ إذا لم مُّسْلِمُونَ اے مسلمانو! کیا تم مسلمان ہونے کے بعد اس کفر کو اختیار کر سکتے ہو کہ ایک انسان کو خدا مان لو۔حاشا و کلام اللہ تعالے واحد لاشریک ہے اور اسلام کی بنیاد توحید پر ہے انسان پرستی یا قبر پرستی پر نہیں ہے۔واخود مولنا ان الحمد لله رب العلمين : چوتھا مقالہ قرآنی شریعیت دائمی ہے قرآنی شریت کو خفق الزمان قرار دیا غلط ہیا الم تركييْفَ ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا كَلِمَةٌ طَيِّبَةٌ كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ أَصْلُهَا ثَابِتُ وَفَرَعُهَا فِي السَّمَاء : توتي أكَلَهَا كُلَّ حِينَ بِاذْنِ رتها و يَضْرِبُ اللهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يتذكرون ، وَمَثَلُ كَلِمَةٍ خَيْتَةٍ كَشَجَرَةٍ جينة اجْتَنَتَ مِنْ فَوْقِ الْأَرْضِ مَا لَهَا مِنْ قراره يُثَتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَياةِ الدُّنْيَا وَ فِي الْآخِرَةِ ، وَ يُضِلُّ اللهُ الظَّلِمِينَ وَيَفْعَلُ اللَّهُ مَا يَشَاءُه المْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُو انِعْمَتَ اللَّهِ كُفْرًا وَ ا حلوا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِهِ جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَاء وَبِئْسَ القراره (سوره ابراهیم آیت ۲۴ تا ۱۲۹