بہائیت کے متعلق پانچ مقالے

by Other Authors

Page 95 of 130

بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 95

IAC ۱۸۶ شائع کرتا ہوں۔اور یہ کتاب ان کو حیفا بھجوا رہا ہوں کیا وہ اس روحانی انچواں مقالہ مقابلہ کی جرأت کہیں گے؟ اہل بہاء کو چاہیے کہ وہ جناب شوقی استری کو اس کے لئے آمادہ کریں۔درسالہ بہائی تحریک پر تبصرہ ۲۵ " قرآنی شریعیت آج میں جناب شوقی آفندی کے نام اس معین خیلیج کی اشاعت (د) کے چودہ برس بعد دوبارہ بہائی صاحبان کو توجہ دلاتا ہوں کہ وہ اپنے مسلمہ معیار کے مطابق قرآن مجید کے عالمگیر اور دائمی شریعیت ہونے کا فیصلہ کرلیں۔بہائیوں کی مزعوم شریعت کا موازنہ کیا بھائی صاحبان اس دعوت کو سیدھے طور پر قبول کرینگے ؟ ویڈ بائیک وأخرد عوننا ان الحمد لله رب العلمین البو العطاء الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَى عَبْدِهِ الكِتب وَلَمْ يَجْعَل لَّهُ عِوَجَاهِ بَيِّمَا لِيُنْدِ رَبَارًا شديدا من لَدُنْهُ وَيُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّلِحَتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا حَسَنًاه ماكِثِينَ نِيهِ ابداه (الكيف: ۱-۳) اگر نامدے در جهان این کلام نہ ماندے بدنی از توحید نام جہاں بود افتاده تاریک و تار : از وشد منتور رخ پر دیار در همین فارسی برادران اسلام علیکم ورحمته لله و برکاته آج رات کے مقالہ کا عنوان قرآنی شریعت اور بھائیوں کی