اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 52
الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 52 سالانہ اجتماع لجنہ اماء اللہ و ناصرات الاحمدیہ یو کے 2003 (فرموده 19 اکتوبر 2003 بمقام بیت الفتوح۔مورڈن ،لندن) ہر احمدی عمومی طور پر اور عہدہ داران خصوصی طور پر اپنے اندر عاجزی دکھائیں چاہے مرد ہوں یا عورتیں، عاجزی پیدا کرنے کی خاص مہم چلائیں تربیت اولاد کے تقاضے اگر چی پیدا ہو جائے تو تمام بڑی بڑی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں پردہ کی اصل روح اور اسلامی معاشرہ کی تشکیل انٹرنیٹ اور Chatting کے استعمال میں احتیاط کی ضرورت یورپ میں پردہ کی اہمیت