اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 221 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 221

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 221 جلسہ سالانہ نائیجیر یا 2004 ء سے خطاب عورتیں یا درکھیں کہ اُن کا اسلامی معاشرے میں ایک بلند مقام ہے اگر آپ اپنے کو بھی اور اپنے خاندانوں کو بھی گندے ماحول سے محفوظ رکھیں گی تو اللہ تعالی آپ کو جنت کی خوشخبری دیتا ہے میری دعا ہے کہ ہر احمدی عورت اپنے خاوند کی ذمہ داریوں کو ادا کرنے والی ہو