اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 129
الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 129 جلسہ سالانہ برطانیہ 2004 ء کے موقع پر مستورات سے خطاب (فرمودہ 31 جولائی 2004ء) معاشرتی زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں جس کے بارے میں ہمیں اسلام نے تعلیم نہ دی ہو عورتوں کے حقوق کی جیسی حفاظت اسلام نے کی ہے ویسی کسی دوسرے مذہب نے نہیں کی پردہ اور تعدد ازدواج سے متعلق اسلام کی حقیقی تعلیم مردوں کے فرائض اور ذمہ داریاں عورت کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی تعلیم تعددازدواج پر اعتراض کے جوابات پردہ کرنے کی روح اور مقاصد پردہ آج اگر اپنی عزتوں کو قائم کرنا ہے تو اسلام کی طرف آؤ