نُورِ ہدایت — Page 473
XXXXXXXXXXXXXXX سورة آل عمران - آیات 191 تا 195 XXXXX اِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ 191۔آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں اور رات اور دن کے آگے پیچھے آنے میں عقل مندوں کے وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَايَتٍ لِأُولِى الْأَلْبَابِ لئے یقیناً کئی نشان ( موجود ) ہیں۔الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيْمًا وَقُعُودًا وَ عَلى 192 - ( وہ عقل مند ) جو کھڑے اور بیٹھے اور اپنے جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلا سُبْحَنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ پہلوؤں پر اللہ کو یاد کرتے ( رہتے ) ہیں اور آسمانوں اور زمین کی پیدائش کے بارے میں غور وفکر سے کام لیتے ہیں ( اور کہتے ہیں کہ ) اے ہمارے رب تو نے اس (عالم) کو بے فائدہ نہیں پیدا کیا۔تو (ایسے بے مقصد کام کرنے سے) پاک ہے۔پس تو ہمیں آگ کے عذاب سے بچا (اور ہماری زندگی کو بے مقصد بننے سے بچالے )۔رَبَّنَا إِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ 193۔اے ہمارے رب! جسے تو آگ میں داخل کرے گا اسے تو تو نے یقیناً ذلیل کر دیا۔اور ظالموں کا کوئی اخْزَيْتَهُ وَمَا لِلظَّلِمِينَ مِنْ أَنْصَارِ ( بھی ) مدد گار نہیں ہوگا۔رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيَّا يُنَادِى لِلْإِيْمَانِ 194۔اے ہمارے رب! ہم نے یقیناً ایک ایسے آنْ أَمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَأَمَنَّا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ پکارنے والے کی آواز جو ایمان ( دینے) کے لئے بلاتا ہے ( اور کہتا ہے ) کہ اپنے ربّ پر ایمان لاؤ ئنی ہے۔پس ہم ایمان لے آئے۔اس لئے اے ہمارے رب! تو ہمارے قصور معاف کر اور ہماری بدیاں ہم سے مٹادے اور ہمیں نیکوں کے ساتھ ( ملا کر ) وفات دے۔473