نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 474 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 474

رَبَّنَا وَاتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَى رُسُلِكَ وَلَا 195 - ( اور ) اے ہمارے رب! ہمیں وہ (کچھ) تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيِّمَةِ ۖ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَة دے جس کا تُو نے اپنے رسولوں ( کی زبان ) پر ہم سے وعدہ کیا ہے اور قیامت کے دن ہمیں ذلیل نہ کرنا۔تو اپنے وعدہ کے خلاف ہر گز نہیں کرتا۔474