نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 520 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 520

لَهُمْ جَنَّتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلًا اور مناسب حال ) عمل کیے ہیں ان کا ٹھکانا یقیناً فردوس نامی بہشت ہوں گے۔خُلِدِينَ فِيهَا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلًا 109۔وہ ان میں رہتے چلے جائیں گے ( اور ) ان سے الگ ہونا نہیں چاہیں گے۔قُل لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَتِ رَبِّي 110۔تو انہیں کہہ ( کہ ) اگر ( ہر ایک ) سمندر میرے رب کی باتوں (کے لکھنے) کے لئے لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ كَلِمَتُ رَبِّي روشنائی بن جاتا تو میرے رب کی باتوں کے ختم وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا ہونے سے پہلے ( ہر ایک) سمندر ( کا پانی ) ختم ہو جا تا گو (اسے) زیادہ کرنے کے لئے ہم اتنا (ہی) اور ( پانی سمندر میں لاڈالتے۔قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَى إِلَى 111۔تو (انہیں) کہہ (کہ) میں صرف تمہاری انَّمَا الهُكُمْ إِلَهُ وَاحِدٌ ۚ فَمَنْ كَانَ يَرْجُوا طرح کا ایک بشر ہوں۔( فرق صرف یہ ہے کہ) میری طرف ( یہ ) وحی ( نازل ) کی جاتی ہے کہ تمہارا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّةٍ أَحَدًا ® لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا معبود ایک ہی ( حقیقی ) معبود ہے۔پس جو شخص اپنے رب سے ملنے کی امید رکھتا ہو اسے چاہیے کہ نیک ( اور مناسب حال ) کام کرے اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے۔520