نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 519 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 519

XXXXXXXXXXXXX سورة الكهف آيات 103 تا 111 أَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا 103 - ( تو ) کیا ( یہ سب کچھ دیکھ کر ) پھر (بھی) وہ لوگ جنہوں نے کفر ( کا طریق) اختیار کیا ہے عِبَادِي مِنْ دُونِي أَوْلِيَاءَ إِنَّا أَعْتَدْنَا ( یہ ) سمجھتے ہیں کہ وہ مجھے چھوڑ کر میرے بندوں کو مددگار بناسکیں گے۔ہم نے کافروں کے انعام ( یعنی جَهَنَّمَ لِلْكُفِرِينَ نُزُلًا بدلہ ) کے طور پر جہنم کو تیار کر رکھا ہے۔قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِيْنَ أَعْمَالًا 104۔تو (انہیں) کہہ (کہ) کیا ہم تمہیں ان لوگوں سے آگاہ کریں جو اعمال کے لحاظ سے سب سے زیادہ گھاٹا پانے والے ہیں۔الَّذِيْنَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا 105 - ( یہ وہ لوگ ہیں) جن کی (تمام تر) کوشش اس ورلی زندگی میں ہی غائب ہو گئی ہے وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صنعان اور (اس کے ساتھ ) وہ (یہ بھی) سمجھتے ہیں کہ وہ اچھا کام کر رہے ہیں۔أُولَئِكَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا بِايْتِ رَبِّهِمْ 106۔یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کے وَلِقَابِهِ فَحَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيْمُ نشانوں کا اور اس سے ملنے کا انکار کر دیا ہے اور اس لئے ان کے ( تمام ) اعمال گر کر ( اسی دنیا میں) رہ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ وَزْنًا گئے ہیں چنانچہ قیامت کے دن ہم انہیں کچھ بھی وقعت نہیں دیں گے۔ذلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا 107 - یہ ان کا بدلہ (یعنی) جہنم اس وجہ سے ہوگا کہ انہوں نے کفر ( کا طریق) اختیار کیا۔اور میرے نشانوں اور میرے رسولوں کو (اپنی) ہنسی کا وَاتَّخَذُوا أَيْتِي وَرُسُلِى هُزُوًات نشانہ بنالیا۔اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ كَانَتْ 108۔جولوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک 519