نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 303 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 303

XXXXXXXXXXXX سورة البقرة - آيات 255 تا 258 يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِمَّا رَزَقْنَكُمْ 255۔اے ایمان دارو! جو کچھ ہم نے تمہیں دیا مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ يَوْمٌ لَّا بَيْعٌ فِيْهِ وَلَا خُلَّةٌ ہے اس میں سے اس دن کے آنے سے پہلے کہ جس میں نہ کسی قسم کی خریدو فروخت، نہ دوستی اور نہ وَلَا شَفَاعَةٌ وَالْكَفِرُونَ هُمُ شفاعت (کارگر) ہوگی ( خدا کی راہ میں جو کچھ ہو سکے ) خرچ کرلو۔اور (اس حکم کا انکار کرنے والے الظَّلِمُونَ ج ( اپنے آپ پر ظلم کرنے والے ہیں۔اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ لَا 256۔اللہ وہ ( ذات) ہے جس کے سوا پرستش کا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَوتِ (اور) کوئی مستحق نہیں۔کامل حیات والا (اپنی ذات میں) قائم ( اور سب کو ) قائم رکھنے والا۔نہ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَةَ اُسے اونگھ آتی ہے اور نہ نیند ( کا وہ محتاج ہے )۔جو إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے خَلْفَهُمْ ۚ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِةٍ (سب) اسی کا ہے۔کون ہے جو اس کی اجازت إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَوتِ کے بغیر اس کے حضور میں سفارش کرے۔جو کچھ اُن کے سامنے ہے اور جو کچھ اُن کے پیچھے ہے وہ ( سب ہی کچھ ) جانتا ہے۔اور وہ اس کی مرضی کے سوا اس کے علم کے کسی حصہ کو ( بھی ) پانہیں سکتے۔اس کا علم آسمانوں پر (بھی) اور زمین پر (بھی) حاوی ہے۔اور ان کی حفاظت اسے تھکاتی نہیں۔اور وہ بلندشان ( رکھنے) والا ( اور ) عظمت والا ہے۔وَالْأَرْضِ ۚ وَلَا يَوْدُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ قَد تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ 257۔دین کے معاملہ میں کسی قسم کا جبر ( جائز ) نہیں الْغَيِّ فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنُ (کیونکہ) ہدایت اور گمراہی کا ( باہمی ) فرق خوب ظاہر ہو چکا ہے۔پس ( سمجھ لو کہ ) جو شخص ( اپنی مرضی 303