نُورِ ہدایت — Page 304
بِاللهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى سے) نیکی سے روکنے والے ( کی بات ماننے) سے لَا انْفِصَامَ لَهَا وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ انکار کرے اور اللہ پر ایمان رکھے تو اس نے (ایک) نہایت مضبوط قابل اعتماد چیز کو جو (کبھی) ٹوٹنے کی نہیں مضبوطی سے پکڑ لیا۔اور اللہ بہت سنے والا ( اور ) بہت جاننے والا ہے۔اللهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ 258۔اللہ ان لوگوں کا دوست ہے جو ایمان لاتے الظلمتِ إِلَى النُّوْرِ وَالَّذِينَ كَفَرُوا ہیں۔وہ انہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے اور جو کافر ہیں ان کے دوست نیکی سے روکنے أو لليهمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُم مِّنَ والے (لوگ) ہیں۔وہ انہیں روشنی سے نکال کر النُّورِ إِلَى الظُّلُمتِ أُولَيْكَ اَصْحَبُ اندھیروں کی طرف لے جاتے ہیں۔وہ لوگ آگ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَلِدُونَ ( میں پڑنے) والے ہیں۔وہ اس میں رہیں گے۔304