نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 302 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 302

فرمایا۔ان سے بچنے کی تلقین فرمائی اس لئے یہ مضمون اس اعتبار سے بنیادی حیثیت کا حامل ہے کہ اس میں ان بیماریوں سے بچنے کی راہیں بتائی گئی ہیں۔( خطبات ناصر جلد دوم صفحہ 850 تا865۔انوار القرآن تفسیر حضرت خلیفة المسیح الثالث جلد اوّل صفحہ 107 تا121) 302