نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 410
۳۸۹ سلسلہ میں حضور جرمنی تشریف لے گئے۔مورخه ۲ ۳۰ جون ۲۰۰۶ کوحضور انور نے جاپان کا دورہ فرمایا۔۱۲ جون ۲۰۰۶ کو حضور نے بیلجیم کا دورہ فرمایا۔۲۱ اگست ۲۰۰۶ کو جرمنی کا دورہ فرمایا۔۳ دسمبر ۲۰۰۶ کو جامعہ احمدیہ یو کے کے نئے بلاک اور بیت الذکر کا افتتاح فرمایا۔۱۵ دسمبر ۲۰۰۶ کو حضور نے احمدی ڈاکٹرز کو وقف کرنے کی خصوصی تحریک فرمائی۔حضور انور نے ۲ دسمبر ۲۰۰۶ تا ۳ جنوری ۰۰۷ پیجم وجرمنی کا دورہ فر مایا۔۲۳ دسمبر ۲۰۰۶ کو حضور نے بیت بشیر جرمنی کا افتتاح فرمایا۔۲۳ دسمبر ۲۰۰۶ کو ہی سٹٹگارڈ جرمنی کی بیت کا سنگ بنیا درکھا۔۲۴ دسمبر ۲۰۰۶ کو جماعت آسٹریلیا کا پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔۲۸ دسمبر ۲۰۰۶ کو ایم۔ٹی۔اے کے ذریعہ حضور انور نے پہلی دفعہ جرمنی سے جلسہ سالانہ قادیان کو براہ راست مخاطب ہوتے ہوئے خطاب فرمایا۔۲۹ دسمبر ۲۰۰۶ کو حضور نے روڈ گاڈ جرمنی کی بیت کا سنگ بنیاد رکھا۔۲۹ دسمبر ۲۰۰۶ کو بیت۔۔۔۔۔جرمنی کا افتتاح فرمایا۔۲ جنوری ۲۰۰۷ کو حضور انور نے بیت برلن جرمنی کا سنگ بنیاد رکھا۔۳ تا ۷ جنوری ۲۰۰۷ کو حضور انور نے ہالینڈ کا دورہ فرمایا۔۲۰ مئی ۲۰۰۷ کو جماعت احمد یہ البانیہ کا پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔۲۷ تا ۲۹ جولائی ۲۰۰۷ کو جلسہ سالانہ برطانیہ منعقد ہوا۔