نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 409
۳۸۸ دسمبر ۲۰۰۴ء کے آخری عشرہ میں فرانس کا دورہ کیا۔جنوری ۲۰۰۵ء کے آغاز میں سپین کا دورہ کیا۔اپریل ومئی ۲۰۰۵ ء میں مشرقی افریقہ کے ممالک، کینیا، تنزا مینہ اور یوگنڈا کا دورہ کیا۔مورخہ ۲۷ مئی کو صد سالہ خلافت جوبلی منصوبہ کا اعلان فرمایا۔جو ۲۰۰۸ء میں منائی جائے گی۔۲۰۰۵ء کے آغاز میں فرانس اور سپین کا دورہ کیا۔م جون ۲۰۰۵ء کے آخری عشرہ میں کینیڈا کا دورہ کیا۔۱۱ جون ۲۰۰۵ء کو وینکوور بیت الذکر کینیڈا کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔۱۸ جون ۲۰۰۵ ستمبر کو کیلگری بیت الذکر کینیڈا کا سنگ بنیا درکھا۔مورخہ ۱۶ تا ۸ استمبر ۲۰۰۵ء کو پہلی دفعہ سویڈن میں سکینڈے نیوین ممالک کا مشتر کہ جلسہ ہوا۔جس میں حضور نے بھی شرکت فرمائی۔۱۴۶ را کتوبر ۲۰۰۵ء کو پاکستان کے شمالی علاقہ جات و کشمیر میں قیامت خیز زلزلہ کے باعث متاثرین کی بھر پور امداد کی تحریک فرمائی۔۱ نومبر ۲۰۰۵ء کو بیت الناصر ہارٹلے پول برطانیہ کا افتتاح فرمایا۔حمد دسمبر ۲۰۰۵ء کے پہلے عشرہ میں ماریشس کا دورہ کیا۔مه ۱۵دسمبر ۲۰۰۵ ء تا ۱۵ دسمبر ۲۰۰۶ء قادیان بھارت کا دورہ فرمایا اور جلسہ سالانہ قادیان ۲۰۰۵ ء کو رونق بخشی۔اپریل ۲۰۰۶ ء میں ملائشیا، سنگاپور، نجی اور آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جاپان کا دورہ کیا۔ی مئی ۲۰۰۶ء میں جماعت احمدیہ جرمنی کی ذیلی تنظیموں کے مشترکہ اجتماع کے