نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 411
۱۸ اگست ۲۰۰۷ کو حضور دورہ یورپ (فرانس، ہالینڈ اور جرمنی ) کیلئے تشریف لے گئے۔۳۱ اگست تا ۲ ستمبر ۲۰۰۷ کو جلسہ سالانہ جرمنی منعقد ہوا۔ید مورخہ ۱۵ تا ۱۲۰ اپریل ۲۰۰۸ کو حضور نے خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی کے سلسلہ میں مغربی افریقہ کا دورہ فرمایا۔۱۷ تا ۱۹ اپریل ۲۰۰۸ کو گھانا میں خلافت جو بلی کا جلسہ منعقد ہوا جس میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔۲۱ تا ۱۲۵ اپریل ۲۰۰۸ کو حضور انور نے بین کا دورہ فرمایا۔۲ تا ۴ مئی ۲۰۰۸ کو نائجیر یا میں خلافت جو بلی کا جلسہ منعقد ہوا۔ماہ مئی میں دنیا کی تمام جماعتوں میں خلافت جو بلی کی مناسبت سے جلسے منعقد کئے گئے۔۲۷ مئی ۲۰۰۸ کو پوری دنیا میں خلافت احمد یہ صد سالہ جو بلی بہت ایمانی جوش و جذبہ سے منائی گئی۔الحمد لله على ذالک۔