نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال

by Other Authors

Page 402 of 482

نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 402

۳۸۱ طلباء کی بیرونی ممالک میں اعلیٰ تعلیم کے لئے ۶ وظائف کا اعلان فرمایا۔ان میں سے انگلستان، امریکہ، کینیڈا اور انڈونیشیا نے ایک ایک اور غانا نے دو دو وظائف کی ذمہ داری قبول کی۔۲۰ / اگست ۱۹۷۶ء۔بیت ناصر گوٹن برگ ( سویڈن ) کا افتتاح فرمایا۔۲۶ اگست ۱۹۷۶ء۔ناروے، ۲۹ اگست ڈنمارک، یکم ستمبر جرمنی، ستمبر سوئٹزر لینڈ، ۲۱ ستمبر ہالینڈ ، ۴ استمبر لندن (انگلستان)۔۱۵ستمبر تا ۱۷، اکتوبر انگلستان کی احمدی جماعتوں کا تفصیلی دورہ کیا۔دسمبر ۱۹۷۶ء۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی تفسیر سورۃ یونس تا کہف شائع ہوئی۔اسی سال یورو با زبان میں نائیجیریا سے ترجمہ قرآن شائع ہوا۔۲۳ مئی ۱۹۷۷ ء مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کا پہلا سالانہ اجتماع۔یا مئی ۱۹۷۷ء۔کینیڈا میں احمد یہ بیت الذکر کی تعمیر کے لئے زمین کی خرید۔مشن ہاؤس کا قیام۔۲ ۳ ۴ جون ۱۹۷۸ء۔لندن میں کسر صلیب کا نفرنس۔حضور نے ۴ جون کو اختتامی خطاب فرمایا۔برٹش کونسل آف چرچز کی دعوت اور حضور کا چیلنج۔۲۵ جولائی تا اکتوبر ۱۹۷۸ء حضور کا دورہ یورپ۔( ناروے، ۳۱ جولائی سویڈن ،۳ راگست ڈنمارک ، ۸/اگست مغربی جرمنی ، ۱۹ اگست لندن ، ۱۱ را کتوبر ربوہ میں واپسی۔) ۱۶ جنوری ۱۹۷۹ء۔ایران میں شہنشاہیت کے خاتمہ سے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی یہ پیشگوئی ایک پھر پوری ہوئی۔تزلزل در ایوان کسری فتاد