نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 403
۳۸۲ ۲۶ جنوری ۱۹۷۹ ء۔احمد یہ مشن ہاؤس کیلگری (کینیڈا) کا افتتاح ہوا۔9 مارچ ۱۹۷۹ء۔قرطبہ (سپین) میں نئے مشن کا قیام عمل میں آیا۔۱۵ اکتوبر ۱۹۷۹ ء۔ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کو نوبل پرائز دینے کا اعلان کیا گیا۔نومبر ۱۹۷۹ء۔ہانگ کانگ سے ایک ہزار اور امریکہ سے ۲۰ ہزار کی تعداد میں انگریزی ترجمہ قرآن کی اشاعت۔مل ۱۰ دسمبر ۱۹۷۹ء۔ڈاکٹر عبدالسلام صاحب نے نوبل پرائز وصول کیا۔۲۷ دسمبر ۱۹۷۹ء۔حضور نے جماعت کو سائنسی میدان میں بلندیوں پر پہنچانے کے لئے عظیم منصوبے کا اعلان کیا۔۱۹۷۹ء۔وظائف کمیٹی کا قیام۔صدر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب مقرر ہوئے ۱۹۷۹ء۔غانا سے انگریزی ترجمہ قرآن ۱۰ ہزار کی تعداد میں شائع ہوا۔جو اس سال سپین اور ناروے میں بیوت الذکر کی زمین خریدی گئی۔امریکہ میں • الا کھ قرآن کے نسخے پھیلانے کا منصوبہ۔ے مارچ ۱۹۸۰ ء۔حضور نے تحریک فرمائی کہ ہر گھر میں تفسیر صغیر اور تفاسیر بانی سلسلہ احمدیہ کا ہونا ضروری ہے۔۱۳ جون ۱۹۸۰ء۔ادا ئیگی حقوق طلباء کے تحت تقسیم تمغہ جات کی پہلی تقریب۔۲۶ جون تا ۲۶ اکتوبر ۱۹۸۰ء۔چار براعظموں کے ۱۳ ممالک کا دورہ فرمایا۔(خلاصہ: ۲۹ جون مغربی جرمنی۔۱۲ جولائی سوئٹزر لینڈ۔۱۴ جولائی آسٹریا۔۱۹ جولا ئی ہالینڈ ۲۳ جولائی ڈنمارک۔۲۸ جولا ئی سویڈن۔۳۱ جولا ئی ناروے۔