نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 31 of 111

نصاب وقف نو — Page 31

31 أفشوا السَّلامَ بَيْنَكُمْ - آپس میں السلام علیکم کو رواج دو۔الطَّهُورُ شَطْرُ الْإِيمَانِ پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے۔طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ وَمُسْلِمَةٍ۔علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَى خَمْسٍ شَهَادَةِ اَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهَ وَانَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ وَإِقَامِ الصَّلوةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَوةِ وَالْحَجِّ وَصَوْمِ رَمَضَانَ۔اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر رکھی گئی ہے۔اس امر کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا اور کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد اللہ خدا کے بندے اور رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوۃ دینا اور حج کرنا اور ماہ رمضان کے روزے رکھنا۔نظمیں یاد کریں۔28 دعائیں وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اس کا ہے محمد دلبر میرا یہی ہے (در نشین۔پہلے دس اشعار ) محمد پر ہماری جاں فدا ہے کہ وہ کوئے قسم کا رہنما ہے ( کلام محمود - نصف اول) يَا عَيْنَ فَيُضِ اللَّهِ وَالْعِرْفَان يَسْعَى إِلَيْكَ الْخَلْقُ كَالظُّمُان ( پہلے دس اشعار ) گزشتہ نصاب میں درج دعائیں موقع کی مناسبت سے کرنے کی عادت ڈالیں۔۔سجدہ تلاوت کی دعا یاد کریں۔