نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 32 of 111

نصاب وقف نو — Page 32

32 سَجَدَ وَجْهِيَ لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَ بَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ میرا چہرہ اس ذات کے سامنے سجدہ ریز ہے جس نے پیدا کیا اور اپنی خاص قدرت و طاقت سے اسے سننے اور دیکھنے کی قوت عطا کی۔- محبت الہی حاصل کرنے کی دعا یاد کریں۔اَللَّهُمَّ اِنّى اَسْتَلْكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ وَالْعَمَلَ الَّذِي يُبَلِغْنِي حُبَّكَ اللَّهُمَّ اجْعَلْ حُبَّكَ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ نَفْسِي وَمَالِي وَاَهْلِي وَمِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ۔اے اللہ میں تجھ سے تیری محبت مانگتا ہوں اور اس کی محبت بھی جو تجھ سے محبت کرتا ہے اور میں تجھ سے ایسے عمل کی توفیق مانگتا ہوں جو مجھے تیری محبت تک پہنچا دے، اے اللہ اپنی محبت میرے مال میرے اہل اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنادے۔۔9 1100 آداب اطاعت والدین کے آداب کا تفصیلی مطالعہ کریں۔صفات باری تعالی۔درج ذیل صفات یاد کر کے ان کے مطابق دعا کرانے کی عادت ڈالیں۔اَلْخَالِقُ الْبَارِيُّ الْمُصَوِّرُ۔اَلْقَهَّارُ الْوَهَّابُ الْفَتَّاحُ الْقَابِضُ۔اَلْبَاسِطُ الْخَافِضُ الرَّافِعُ۔سیرت سیرت حضرت رسول کریم و خلفاء راشدین (مختصراً) بنیادی نصاب مجلس انصار اللہ پاکستان ) کا مطالعہ کریں۔