نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 30 of 111

نصاب وقف نو — Page 30

30 مطالعہ کر کے انہیں بھی اپنی زندگی میں رائج کریں اور اپنی عادتوں میں پختہ کر لیں۔غنا غصے کو ضبط کرنے کی عادت۔اپنے سے کم علم والے کو حقارت سے نہ دیکھنا۔سیرت پیارے آقا حضرت مسیح موعود کے حالات زندگی کا مطالعہ کریں۔حضرت یعقوب علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے نبی تھے۔اُنکے حالات زندگی کا مطالعہ کریں۔7 13 تا 14 سال کی عمر کیلئے اگر ہو سکے تو اس سال 15 روزے رکھیں۔گزشتہ نصاب میں درج جو سورتیں ، آداب نظمیں ، دعا ئیں ، صفات باری تعالی اور احادیث آپ یاد کر چکے ہیں ان کی دہرائی کریں۔28۔نماز با جماعت خود بھی ادا کریں اور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کریں۔پہلی ششماہی: - قرآن کریم کے پہلے 2 پارے ہاتر جمہ مکمل کریں۔قرآنی حصہ مع ترجمہ زبانی یاد کریں۔سورة اللَّهَب، سورة القُرَيش ، سورة الرَّعُد آيات 9 تا 14 سورة النحل۔آيات 7167 2 - احادیث مع ترجمہ یاد کریں۔