نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 49 of 111

نصاب وقف نو — Page 49

49 نقشہ اوقات ورکعات نماز نمازیں فرض سنت قبل سنت بعد نفل او تر فرض فرض 2 2 فجر 2 ظہر 2 4 4 عصر 4 مغرب 3 عشاء 4 نوٹ I - اوقات پو پھٹنے سے طلوع آفتاب سے پہلے تک 2 سورج ڈھلنے سے تیسرے پہر تک " 2 2 - 3 2 تیسرے پہر سے غروب آفتاب تک غروب آفتاب سے غروب شفق تیک غروب شفق سے نصف شب تک قطبین کے نزدیکی ممالک میں اوقات نماز اندازہ کے مطابق مقرر کئے جاتے ہیں۔- ظہر، مغرب اور عشاء میں فرض و سنت کے بعد دو دو نفل اور عصر اور عشاء سے قبل چار چار رکعات سنت بھی کبھی کبھی آنحضور ﷺ پڑھا کرتے تھے اس لئے ہمیں بھی اس سنت پر عمل کرتے رہنا چاہیے۔رات کے آخری حصہ میں اٹھ کر نماز تہجد ادا کی جاتی ہے۔جمعہ کے روز ظہر کی نماز کی بجائے نماز جمعہ ادا کی جاتی ہے اور نماز جمعہ میں ظہر کی چار فرض رکعات کی بجائے دو فرض رکعات ہوتی ہیں۔