نصاب وقف نو — Page 48
48 -2 اختلافی مسائل وفات مسیح علیہ السلام کے متعلق آیت مع ترجمہ زبانی یاد کریں۔وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ ج قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ۔اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم صرف ایک رسول ہیں آپ سے پہلے سب رسول فوت ہو چکے ہیں (آل عمران : 145) کریں۔صداقت حضرت مسیح موعود کے متعلق حدیث مع ترجمہ زبانی یاد كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَانَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيْكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ۔تمہارا کیا حال ہوگا جب تم میں ابن مریم نازل ہوگا اور وہ تم میں سے ہی تمہارا امام ہوگا۔سیج بخاری) عملی تربیت کسی جسمانی کھیل کی عادت ڈالیں مثلا ہائیکنگ ، گھڑ سواری اور کسی ہنر کا تعارف حاصل کریں۔مثلاً کمپیوٹر وغیرہ کی مشق۔بچیاں چھوٹے واقفین نو بچوں کو نصاب یاد کرنے میں مددد ہیں۔