نصاب وقف نو — Page 41
41 درج ذیل صفات یاد کر کے ان کے مطابق عمل کرنے اور دعا کرنے کی عادت ڈالیں۔الْحَيُّ۔الْقَيُّومُ۔الْمَاجِدُ۔الْوَاحِدُ۔اَلصَّمَدُ الْقَادِرُ۔۔الْمُقْتَدِرُ الْمُقَدَّمُ۔الْمُؤخِّرُ۔اَلاَوَّلُ : الأخرُ۔اَلظَّاهِرُ الْبَاطِنُ مطالعہ مسائل رہیں گی۔کشتی نوح۔اَلْوَالِيُّ۔مختلف مسائل کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل کتب مفید تربیتی نصاب (الرقیم پریس۔یو کے )۔دینی معلومات کا بنیادی نصاب (انصار اللہ پاکستان ) 15 تا 16 سال کی عمر کیلئے۔اگر ہو سکے تو اس سال رمضان کے مکمل روزے رکھیں۔-28 گزشتہ نصاب میں درج سورتوں ، احادیث، دعاؤں ، صفات باری تعالیٰ آداب اور نظموں وغیرہ کی دہرائی کریں۔28۔نماز پنجگانہ ادا کرنے کی عادت ڈالیں۔28 - حضرت خلیفہ اسیح الرابع " کے بیان فرمودہ پانچ بنیادی اخلاق اپنانے کی کوشش کریں۔پہلی ششماہی قرآن کریم - قرآن کریم پارہ نمبر 19 اور 10 باترجمہ مکمل کریں۔