نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 35 of 111

نصاب وقف نو — Page 35

35 تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دور کی اور مجھے عافیت عطا کی اور نفع مند چیز باقی رکھ لی۔8 آداب ہمسایہ کے حقوق کا تفصیلی مطالعہ کریں۔28 صفات باری تعالی درج ذیل صفات باری تعالی یاد کر کے ان کے مطابق دعا کرنے کی عادت ڈالیں۔الْمُعِيُّ۔اَلْمُذِلُّ۔الْحَكَمُ۔اَللَّطِيفُ الْخَبِيرُ۔اَلشَّكُورُ۔الكَبِيرُ الْمُقِيْتُ الْحَسِيبُ۔الْجَلِيلُ۔الْكَرِيمُ۔8- سیرت سیرت خاتم النبین (از حضرت مرزا بشیر احمد صاحب) پہلے 100 صفحات کا مطالعہ کریں۔سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام (از حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ) کا مطالعہ کریں۔دینی معلومات قرآن کریم میں جن انبیا کے نام آئے ہیں وہ یاد کریں۔-28 صحاح ستہ (احادیث کی کتب) کے نام یاد کریں۔حضرت مسیح موعود کے درج ذیل پانچ الہام یاد کریں۔يَأْتُونَ مِنْ كُلَّ فَجٍّ عَمِيقٍ۔تیرے پاس لوگ ہر ایک گہرے راستہ سے آئیں گے