نصاب وقف نو — Page 36
36 إنِّي أَحَافِظُ كُلَّ مَنْ فِى الدَّارِ۔میں ہر ایک کی جو تیرے دار میں ہے حفاظت کرنے والا ہوں۔آسمان سے دودھ اتر محفوظ رکھو۔قادر ہے وہ بار کہ ٹوٹا کام بناوے بنا بنایا توڑ دے کوئی اس کا بھید نہ پاوے مکن تکیه بر عمرنا پائیدار (اس نا پائیدار زندگی پر بھروسہ مت کرو ) 14 تا 15 سال کی عمر کیلئے 28 - اگر ہو سکے تو اس سال 20 روزے رکھیں۔28 گزشتہ نصاب میں درج سورتوں، آداب، احادیث نظموں اور صفات باری تعالی کی دہرائی کر میں پہلی ششماہی: قرآن کریم کے پارہ نمبر 5 اور 6 ترجمہ کے ساتھ مکمل کریں۔قرآنی حصہ مع ترجمہ یاد کریں 14 سورة القارعة ، سورة التكاثر سورة القَدْر ، سورة الكهف آيات (1 11 ، 103 ) (111 سورة الأحزاب (7470) احادیث مع ترجمہ یاد کریں۔كَادَ الْفَقْرُ اَنْ يَكُونَ كُفْرًا - قریب ہے کہ غریبی کفر بن جائے۔الْيَمِينُ الْفَاجِرَةُ تَدَعُ القِيَارَ بَلاقِعَ - جھوٹی قسم گھروں کو ویران کر دیتی ہے۔إِنَّ مِنَ الشَّعْرِ لَحِكُمَةً وَإِنَّ مِنَ الْبَيَان لَسِحُرًا۔