نصاب وقف نو — Page 33
33 سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام وخلفائے احمدیت (مختصراً ) کا مطالعہ کریں۔دوسری ششماہی: قرآن کریم کا تیسرا اور چوتھا پارہ مع ترجمہ مکمل کریں قرآنی حصہ مع ترجمہ یاد کریں۔سورة النَّصْر ، سورة الْكَافِرُونَ ، سورة الْمَاعُونَ " سورة بَنِي إِسْرَائِيلَ (آيات 79 تا 85 ) سورة حم السجدة آيات الانا (36 2 - احادیث مع ترجمہ یاد کریں۔الْجَنَّةُ تَحْتَ أَقْدَام الأمهات۔جنت ماؤں کے قدموں تلے ہے۔كُلِّ بَيْمِيْنِكَ وَمِمَّايَلِيْكَ۔دائیں ہاتھ سے کھا ؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِع - قطع تعلق کرنے والا جنت میں داخل نہ ہوگا۔نظمیں یاد کریں۔وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اس کا ہے محمد دلبر میرا یہی ہے ( در مشین۔دوسرے دس اشعار ) محمد پر ہماری جاں فدا ہے کہ وہ کوئے صنم کا رہنما ہے ( کلام محمود - نصف آخر )