نصاب وقف نو — Page 29
29 جو ( مال ) تھوڑا اور کافی ہو وہ بہتر ہے یہ نسبت اس (مال) کے جو زیادہ ہو اور غافل کردے۔مَا هَلَكَ امْرَءٌ عَرَفَ قَدْرَهُ۔وہ آدمی جس نے اپنی حقیقت پہچان لی وہ ہلاک نہیں ہوا۔-28 نظم یاد کریں۔جمال وحسن قرآن نور جان ہر مسلماں ہے ( در شین) دعا بیمار پرسی کی دعا مع ترجمہ یاد کر کے اسے بر موقع پڑھنے کی عادت ڈالیں۔اذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيِّ لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَانُكَ شِفَاءً لَّا يُغَادِرُ سَقَماً۔اے تمام لوگوں کے رب تو (اس مریض کی ) بیماری دور فرما اور شفاء عطا فر ما کیونکہ تو ہی شفاء عطا کرنے والا ہے۔تیری شفاء کے علاوہ کوئی شفاء نہیں۔ایسی شفاء دے جو بیماری کو ذرہ برابر بھی باقی نہ چھوڑے۔اللہ تعالیٰ کی یہ صفات مع ترجمہ یاد کریں اور ان کے مطابق دعا کیا کریں۔اَلْحَقُّ الْوَاسِعُ۔هَادٍ سُبُحْن۔الْغَنِيُّ۔آداب پیارے آقا حضرت خلیفۃ الی الرابع" نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ 10 فروری 1989ء مسیح میں واقفین نو کو اخلاق حسنہ اختیار کرنے کی طرف توجہ دلائی ہے۔اس میں سے بیچ سے محبت اور جھوٹ سے نفرت ، قناعت اور مزاج میں شگفتگی کے بارے میں آپ نے گزشتہ سہ ماہی میں سیکھا ، ان اخلاق پر عمل جاری رکھیں اور درج ذیل اخلاق کے بارے میں