نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 28 of 111

نصاب وقف نو — Page 28

28 پیارے آقا حضرت خلیفہ اسیح الرابع نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ 10 فروری 1989 میں واقفین نو کو اخلاق حسنہ اختیار کرنے کی طرف توجہ دلائی ہے۔اس میں سے درج ذیل تین اخلاق کے بارے میں مطالعہ کریں اور انہیں اپنی زندگی کی عادات میں پختہ کریں۔۔سچ سے محبت اور جھوٹ سے نفرت - قناعت مزاج میں شگفتگی۔28 - سیرت پیارے آقا حضرت محمد علی کی ملکی زندگی کے حالات کا مطالعہ کریں۔حضرت شعیب علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے نبی تھے انکے حالات زندگی کا مطالعہ کریں۔دوسری ششماہی درج ذیل قرآنی حصہ یاد کریں۔سورة الانعام آیات 96 101 اور 102 تا 109 2 - احادیث یاد کریں۔الدُّنْيَا سِجُنٌ لِلْمُؤْمِنِ وَجَنَّةَ لِلْكَافِرِ۔دنیا مومن کے لئے قید خانہ اور کافر کے لئے جنت ہے۔اَلرَّاجِعُ فِي هِبَتِهِ مَا لرَّاجِعِ فِي قَيْنِهِ۔تحفہ دیکر واپس لینے والا ایسا ہی ہے جیسے کوئی قے کر کے اسے چاٹ لے۔لا يَحِلُّ لِمُؤْ مِن اَنْ يَّهْجُرَاَ خَاهُ فَوْقَ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ۔ایک مومن اپنے مومن بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلق نہ کرے۔مَاقَلَّ وَكَفَى خَيْرٌ مِّمَّا كَثرو الهى۔