نماز اور اُس کے آداب و مسائل

by Other Authors

Page 30 of 62

نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 30

السَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا النبيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وبركاته السَّلَامُ عَلَيْنَا سلامتی ہو آپ پر اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وستم اور اللہ تعالیٰ کی رحمت اور اس کی برکتیں سلامتی ہو ہم پر وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّلِحِينَ اور اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں پر اشْهَدُ أَنْ لا إلهَ إِلَّا اللهُ میں گواہی دیتا یا دیتی ہوں کہ اللہ تعالے کے سوا وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُه کوئی عبادت کے لائق نہیں۔اور میں گواہی دیتا یا دیتی ہوں کہ محمد اس کے نیک بندے اور اس کے رسول ہیں درود شریف باجی بچو! تشہد کے بعد درود تشہد کے بعد درود شریف اور پھر دُعائیں پڑھی جاتی ہیں۔رانی باجی ! مجھ سے بھی تو کچھ نہیں۔ٹھیک ہے آپ ہی سنا دیں۔اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدُه اللهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدُه باجی بچو! رانی نے آپ کو درود شریف سنا دیا ہے۔اب میں آپ کو اس کا مطلب بتا دیتی ہوں۔اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ اے اللہ تعالیٰ فضل کر محمدصلی اللہ علیہ وسلّم پر