نماز اور اُس کے آداب و مسائل

by Other Authors

Page 31 of 62

نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 31

باحی وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ا و محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والوں پر كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ جس طرح تو نے فضل کیا حضرت ابراہیم علیہ السلام پر وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ اور ابراہیم علیہ السلام کی پیروی کرنے والوں پر إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ضرور تو ہی بڑی حمد والا اور بڑی شان والا ہے اللهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ اے اللہ تعالی برکت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والوں پر كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ جس طرح برکت نازل فرمائی تو نے ابراہیم علیہ اسلام پر وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ اور ابراہیم علیہ السلام کے فرمانبرداروں پر إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ضرور تو ہی بڑی حمد والا بڑی شان والا ہے دُعائیں بچو! درود شریف پڑھنے کے بعد ہم دُعائیں پڑھتے ہیں۔اب دُعائیں کون سنائے گا ؟ بیچتے باجی میں سناؤں ؟ باجی ٹھیک ہے آپ سُنا دیں۔پہلی دعا رانی باجی اس کا ترجمہ ہے ربنا رَبَّنَا ابْنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب خطا کر ہمیں ۳۱