نماز

by Other Authors

Page 9 of 61

نماز — Page 9

تعور اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں دھتکارے ہوئے شیطان سے۔چاہتا۔سورة الفاتحه بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بے انتہاء کرم کرنے والا اور بار بار رحم کر نیوالا ہے۔الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو پالنے والا ہے سب جہانوں کا۔الرَّحمنِ الرَّحِيمِ بے انتہاء کرم کر نیوالا اور بار بار رحم کر نیوالا ہے۔مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُه جزا سزا کے دن کا مالک ہے۔ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ تو ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔انکے راستہ پر جن پر تو نے انعام عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ امِين کیا۔نہ ان کا کہ غضب کیا گیا جن پر اور نہ گمراہوں کا۔اے اللہ تو یہ دعا قبول فرما۔(9)