نماز

by Other Authors

Page 8 of 61

نماز — Page 8

مسجد میں آنے جانے کی دُعا بِسمِ اللهِ الصَّلَوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللهِ اللهُمَّ داخل ہوتا ہوں میں اللہ کے نام سے درؤ داور سلام ہو اللہ کے رسول پر اے میرے اللہ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ بخش دے میرے گناہ اور کھول دے میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے با ترجمه نیت إلى وَجَهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوتِ میں نے اپنے رخ کو اس ذات کی طرف پھیرا جس نے آسمانوں اور وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِين۔زمین کو بنایا خالص ہو کر ، اور نہیں ہوں میں مشرکین میں سے۔ثناء ستخنَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ اے میرے اللہ تو ہر نقص سے پاک ہے اور اپنی تعریف کے ساتھ ، اور تیرا نام برکت والا ہے وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ۔اور بلند ہے تیری شان، اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔لے اور واپس جاتے وقت ابواب فضلك كہے۔یعنی فضل کے دروازے کھول۔(8)