نماز

by Other Authors

Page 17 of 61

نماز — Page 17

ممنوعه اوقات و آداب حکم یہ ہے کہ جب سورج نکل رہا ہو، ڈوب رہا ہو یا نصف النہار کا وقت ہو تو نا جائز ہے اور جب دھوپ زرد ہو جائے تب بھی نا پسندیدہ ہے۔عصر سے غروب آفتاب تک اور فجر کے بعد طلوع آفتاب تک پڑھنا منع ہے۔کے دوران ادھر اُدھر دیکھنا، بلا وجہ کھانسنا، بے مقصد ہلنا،نظر پھرانا، بات کرنا یا سے باہر والے کی بات کی طرف توجہ کرنا اور اسی قسم کے اور کام جو کے فعل میں خلل ڈالیں منع ہیں۔رکوع اور سجود میں قرآنی دعائیں اور آیات پڑھنا منع ہے۔مسجد کے آداب مسجد میں داخل ہو کر دورکعت نفل پڑھنا موجب ثواب ہے۔ی مسجد میں خرید وفروخت کی نیز فضول باتیں اور جھگڑ اوغیرہ کرنا منع ہے۔مسجد میں جوتے مقررہ جگہ پر رکھنے چاہئیں۔پہلے پہلی صفیں پر کرنی چاہئیں نیز ذکر الہی اور دینی امور میں مصروف رہنا چاہیئے۔حمله جسم ولباس پاک وصاف ہونا چاہئے نیز کوئی ایسی چیز کھا کر نہیں آنا چاہئے جس کی بو سے دوسرے بیزار ہوں۔جمعہ جمعه بیمار ،معذور، نابینا، اپانج مسافر یا عورت کے سوا تمام بالغ ، تندرست مسلمانوں پر واجب ہے اسکا وقت ظہر کی والا وقت ہی ہے کسی وجہ سے قدرے پہلے بھی (17)