نماز

by Other Authors

Page 16 of 61

نماز — Page 16

مستحبات : وہ حصے جن کے کرنے سے ثواب ملتا ہے اگر کوئی رہ جائے تو کوئی گناہ نہیں البتہ ثواب کم ہوجاتا ہے۔مکروہات : وہ باتیں جن کا میں کرنانا پسند یدہ ہے۔مبطلات : ایسی باتیں جن سے ٹوٹ جاتی ہے اور کا دوبارہ پڑھنا ضروری ہوتا ہے۔نقشہ اوقات و تعد ادرکعات واجب رکعات سنت رکعات سنت رکعات حدود اوقات کا نام فرض رکعات قبل فرض بعد فرض (وتر) فجر ظهر عشاء ۲ ۴ پوپھوٹنے سے طلوع آفتاب سے پہلے تک سورج ڈھلنے سے تیسرے پہر تک تیسرے پہر سے قبل غروب آفتاب تک غروب آفتاب سے غروب شفق تک غروب شفق سے نصف شب تک نوٹ : ۱۔قطبین کے نزدیکی ممالک میں اوقات اندازہ کے مطابق مقرر کئے جاتے ہیں۔۲۔ظہر، مغرب اور عشاء میں فرض وسنت کے بعد دو دورکعت نفل بھی پڑھنے چاہئیں۔۳۔پچھلی رات اُٹھ کر تہجد ادا کی جاتی ہے۔۴۔جمعہ کے روز ظہر کی چار رکعات کی بجائے دو فرض رکعات ہوتی ہیں۔(16)