نماز — Page 12
وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّلِحِيْنَ أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَ اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی سلامتی ہو میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ۔اور میں شہادت دیتا ہوں کہ محمد ا سکے بندہ اور رسول ہیں۔اگر دو رکعت ہے تو اس کے بعد درود شریف پڑھنے اور سلام پھیرنے سے پہلے کچھ اور دعائیں پڑھے اور پہلے دائیں اور پھر بائیں طرف سلام کہتے ہوئے منہ پھیرے۔درو دشریف اللهم صل على محمد وعلى آل محمد اے میرے اللہ تو محمد اور آل محمد پر خاص فضل نازل فرما كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر خاص فضل نازل فرما یا یقینا تو حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى الِ بہت تعریف اور بزرگی والا ہے۔اے اللہ محمد اور آل محمد پر برکت نازل کر جس مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى الِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔طرح تو نے برکت نازل کی ابراہیم اور آل ابراہیم پر یقینا تو بہت تعریف اور بزرگی والا ہے۔کچھ دُعائیں ١ - رَبَّنَا اتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب! ہم کو اس دنیا اور آخرت میں ہر قسم کی بھلائی دے اور ہمیں آگ کے (12)