نماز — Page 7
ان مُحَمَّدًا رَسُولُ اللہ کہے یعنی میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔اس کے بعد دائیں جانب منہ کر کے دو بار کہے حَتى عَلَى الصَّلوة یعنی کو آؤ پھر بائیں جانب منہ کر کے دو بار کہے حَتى عَلَى الفَلَاح یعنی آؤ کامیابی حاصل کرو پھر اس کے بعد قبلہ رخ ہو کر دو بار اللہ اکبر کہے اور ایک بار لا اله الا اللہ کہے اور فجر کی اذان میں حَ عَلَى الْفَلاح کے بعد دو بار الصَّلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ یعنی بہتر ہے نیند۔کہے سننے والا کہے۔صَدَقْتَ وَبَرَرت یعنی سچ کہا تو نے اور بھلائی کی بات کہی اور اذان سننے والا مؤذن کے کلمات دھراتا جائے۔اور جب حَى عَلَى الصَّلوۃ اور حَيَّ عَلَى الْفَلَاح پر آئے تو سننے والا کے لا حَولَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللہ یعنی اللہ تعالیٰ کی توفیق کے سے۔بغیر گناہ سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت نہیں۔اذان سننے کے بعد کی دُعا اللهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الشَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلوةِ الْقَائِمَةِ اے اللہ ! مالک اس کامل دعا کے اور قائم رہنے والی کے اتِ مُحَمَّدَنِ الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيْلَةَ وَالدَّرَجَةَ الرَّفِيعَةَ محمد کو عطا فر ما وسیلہ اور فضیلت اور آپ کا درجہ بلند فرما وَابْعَثْهُ مَقَاماً مَّحْمُودَنِ الَّذِي وَعَدتَهُ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَادَ اور اُٹھا آپ کو مقام محمود میں جس کا تو نے وعدہ کیا ہے آپ سے یقینا تو نہیں خلاف کرتا وعدہ کے۔(7)