نماز عبادت کا مغز ہے

by Other Authors

Page 46 of 274

نماز عبادت کا مغز ہے — Page 46

46 اور انکسار سے خدا کو یاد نہیں کرتا وہ میری جماعت میں سے نہیں ہے۔نماز سے متعلق اہم امور روحانی خزائن جلد 19 کشتی نوح اس 19) (1) بندے کو رب العباد تک پہنچانے کی سواری ہے۔(ب) افضل العبادات پنجوقتہ نمازوں کو ان کے اول وقت میں ادا کرنا ہے (ج) جو اپنی نمازوں میں فروتنی اختیار کرتا ہے۔اس کے سامنے بادشاہ بھی فروتنی اختیار کرتے ہیں اور اس مملوک کو خدا مالک بنا دیتا ہے۔(روحانی خزائن جلد 18 ، انڈیکس ص 87 تا 88)