نماز عبادت کا مغز ہے

by Other Authors

Page 226 of 274

نماز عبادت کا مغز ہے — Page 226

226 اس جمع کو اور بھی بڑھارہی ہیں، کیونکہ اسباب تبلیغ جمع ہور ہے ہیں۔بوقت ضرورت جمع صلوتین ( ملفوظات جلد دوم ص 49) ایک صاحب نے ذکر کیا کہ ان کا افسر سخت مزاج تھا۔روانگی نماز میں اکثر چیں بجیں ہوا کرتا تھا۔حضرت اقدس علیہ السلام نے فرمایا: ,, خدا تعالیٰ نے شرارتوں کے وقت جمع صلوتین رکھا ہے ظہر و عصر نمازیں ایسی حالت میں جمع کر کے پڑھ لیں۔جمع بین الصلوتین ( ملفوظات جلد دوم، ص 617) پھر ج کی مد میں جمع بین الصلوتین کی پیشگوئی ہے جو رسول اللہ ﷺ نے مسیح موعود کے لیے ایک نشان ٹھہرایا ہے۔اس پیشگوئی کو پورا کرنا اختیاری امر نہیں ہے۔موت سر پر ہے خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے۔وہ خود اس کی تکمیل کر رہا ہے۔جو صلى الله شخص آنحضرت علیہ کی پیشگوئیوں کو عزت کی نگاہ سے نہیں