نماز اور اس کے آداب — Page 69
69 بالغ مرد عورت کے لیے مغفرت کی دعا اَللّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيْنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا اے اللہ ہمارے زندوں کو بخش دے اور جو وفات پاچکے ہیں اور جو حاضر ہیں وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيرِنَا وَذَكَرِنَا وَانْثَانَا اور جو موجود نہیں اور ہمارے چھوٹے بچوں کو اور بڑوں کو اور ہمارے مردوں کو اور عورتوں کو (بخش دے) اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَاحْيه اے اللہ جس کو تو ہم میں سے زندہ رکھے۔عَلَى الْإِسْلَامِ اس کو اسلام پر زندہ رکھ۔وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيْمَانِ اور جس کو تو ہم میں سے وفات دے اس کو ایمان کے ساتھ وفات دے۔