نماز اور اس کے آداب

by Other Authors

Page 18 of 105

نماز اور اس کے آداب — Page 18

18 کے طلوع سے کچھ پہلے تک رہتا ہے لیکن بہتر اور افضل وقت نصف شب تک ہے۔اس کی چار رکعت فرض ہیں۔نوٹ:۔( فقه احمد یه صفحه ۳۸) دنیا کے غیر معمولی علاقے جہاں دن رات چوبیس گھنٹے سے زائد ہیں یا دن رات میں باہمی فرق اتنازیادہ ہے کہ قرآن اور سنت کی روشنی میں نمازوں کے پانچ معروف اوقات مقرر کرنے میں مشکل پیش آتی ہے۔وہاں پر نمازوں کے اوقات گھڑی کے حساب سے اس طرح مقرر کئے جائیں گے کہ نمازوں کے اوقات میں وہی نسبت قائم رہے۔جو اوپر بیان ہو چکی ہے یعنی ان کا درمیانی وقفہ بیان کردہ وقفہ سے ملتا ہے۔