نماز اور اس کے آداب — Page 19
19 ۲۔اوقات ممنوعه مندرجہ ذیل اوقات میں نماز پڑھنا منع ہے۔ا۔جب سورج نکل رہا ہو۔اس وقت سے لے کر ایک نیزہ سورج نکلنے تک (جو تقریبا نصف گھنٹہ بنتا ہے ) کوئی نماز نہیں پڑھنی چاہیے۔( نہ فرض نہ نفل) ( فقه احمدیہ صفحہ ۳۸) عین دو پہر کے وقت ( جبکہ سورج بالکل سر پر ہو)۔جب سورج غروب ہو رہا ہو۔طہارت وضو ، غسل ، تیم نماز کی ادائیگی سے پہلے وضو با تیم فرض ہے۔وضو کا علم فرض ہے اور ٹیم کا حکم وضو کے قائم مقام کے ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ياَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمُ إِلَى الصَّلوةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَاَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ، وَإِن كُنتُم جنبًا فَاظَهَرُوا وَإِنْ كُنْتُمْ مَّرْضَى أَوْ عَلَى سَفَرٍ اَوْ جَاءَ اَحَدٌ مِنْكُمْ مِّنَ الْغَابِطِ اَولَمَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمُ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوا