نماز اور اس کے آداب — Page 83
83 رَحْمَتِكَ اللہ کے نام کیساتھ آنحضرت ﷺ پر درود اور سلامتی ہو۔اے میرے اللہ میرے گناہ بخش اور میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔نوٹ :۔بیت سے نکلتے وقت رَحْمَتِكَ کی بجائے فَضلِكَ کے الفاظ کہے جاتے ہیں۔تسبیح و تحمید اور درود شریف سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيم اللهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ ترجمہ: اللہ تعالیٰ پاک ہے اپنی حمد کیساتھ اللہ تعالیٰ پاک ہے بڑی عظمت والا ہے۔اے اللہ محمد (ع) پر اور محمد کی آل پر بڑی رحمتیں اور برکات نازل فرما۔“