نماز اور اس کے آداب — Page 84
84 نماز میں کی جانے والی ایک دعا سید نا حضرت ابوبکر صدیق نے آنحضرت ﷺ سے پوچھا کہ میں نماز میں کیا دعا کروں؟ حضور ﷺ نے فرمایا۔یہ دعا: اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْماً كَثِيراً وَّلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِى اِنَّكَ اَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ( بخاری کتاب الصلوۃ باب الدعاقبل السلام )